Skip to content
ShayariBooksA home for words.
Romantic Shayari · A moment in words

Romantic Shayari

وفا دل میں جگا کر ہے دکھانا اسے اپنا بنا کر ہے دکھانا ملے گی زندگی اس کے ہی در سے وہیں تو سر جھکا کر ہے دکھانا غزل ہے وہ غزل بھی خوب صورت سو اس کو گنگنا کر ہے دکھانا ادائے بے رخی آخر کہاں تک کبھی تو مسکرا کر ہے دکھانا یہی باسط محبت کی ہے طاقت ذرا نظریں اٹھا کر ہے دکھانا باسط ادیب

A conversation in words

0 comments

Log in to join the conversation.